روئٹرز کے مطابق پوٹن نے امن معاہدے کے لئے اپنی شرائط بتا دی ہیں

یوکرین، جورجیا اور مالدووا سمیت تمام سابق سوویت ریاستیں نیوٹرل رہیں گی اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ انہیں نیٹو کی ممبرشپ نا دی جائے۔ یعنی نیٹو کا مشرق کی طرف پھیلاؤ مکمل طور پر روک دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ رشین زبان بولنے والے یوکرین کے شہریوں کے مکمل تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

پوٹن اس سلسلے میں لکھی ہوئی گارنٹیز مانگ رہا ہے

متعلقہ خبریں