شاہ سے زیادہ شاہ کہ جاہل وفادار

ایئر چیف اس رات کمانڈ سینٹر میں تھا اور یہ لڑائی خود مینج کر رہا تھا۔ یعنی پائلٹس کو انسٹرکشنز دے رہا تھا کہ کس نے جارحیت کرنی ہے اور کس نے واپس مڑنا ہے۔ رضا حیات ہراج کے منہ سے اگر دو گیندیں نکال لی جائیں تو اسے realize ہوگا کہ میدان جنگ میں جانا ایئر چیف کا کام نہیں ہوتا 🙄

متعلقہ خبریں