پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا امیدوار جب ریٹرننگ آفیسر (آر او) کے دفتر پہنچا تو اسے مبینہ طور پر تبدیل شدہ نتائج دکھائے گئے۔ امیدوار نے نتائج لینے سے انکار کرتے ہوئے آر او کو چیلنج کیا کہ وہ قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہے کہ نتائج میں رد و بدل نہیں ہوا۔

International
امریکہ اور سویڈن کے جاسوس طیارے کلیننگراڈ کے گرد مسلسل پروازیں کر رہے ہیں
روس کے مغربی علاقے کلیننگراڈ — جو ایک انتہائی اہم اسٹریٹیجک اور فوجی بیس ہے — کے اردگرد گزشتہ 48 گھنٹوں سے امریکہ اور سویڈن