موساد کے سربراہ نے پیر کے روز سی آئی اے ڈائریکٹر سے ایک خفیہ ملاقات کی ہے۔
یہ ملاقات خطے کی تازہ ترین صورتحال اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کے لیے کی گئی۔
ذرائع کے مطابق، ملاقات میں ایران، غزہ اور حزب اللہ سے متعلق معاملات زیرِ بحث آئے۔
دونوں ممالک کے انٹیلیجنس ادارے حالیہ کشیدگی کے دوران رابطے میں ہیں۔
ملاقات کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں، لیکن اسے ایک "اہم سیکیورٹی اجلاس” قرار دیا جا رہا ہے۔

International
امریکہ اور سویڈن کے جاسوس طیارے کلیننگراڈ کے گرد مسلسل پروازیں کر رہے ہیں
روس کے مغربی علاقے کلیننگراڈ — جو ایک انتہائی اہم اسٹریٹیجک اور فوجی بیس ہے — کے اردگرد گزشتہ 48 گھنٹوں سے امریکہ اور سویڈن