BYD کی قیمتوں میں 34 فیصد تک کمی — یورپ اور ٹیسلا کے لیے بڑا جھٹکا

چین کی معروف الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی BYD نے ایک بڑی پیش رفت کے تحت راتوں رات اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 34 فیصد تک کمی کر دی ہے۔
ٹرمپ کا انکشاف: نیتن یاہو کو ایران کے خلاف کارروائی سے روکا تھا

صحافی: کیا آپ نے نیتھن ب چ یاہو کو وارننگ دی تھی کہ بات چیت کا عمل مکمل ہونے تک ایران کے خلاف کوئی جارحیت نا کرے؟
ہو گئے تین سال

موساد چیف نے پیر کو سی آئی اے ڈائریکٹر سے خفیہ ملاقات کی ہے

موساد کے سربراہ نے پیر کے روز سی آئی اے ڈائریکٹر سے ایک خفیہ ملاقات کی ہے۔
یہ ملاقات خطے کی تازہ ترین صورتحال اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کے لیے کی گئی
بریکنگ: ح م- اس کی طرف سے سٹیو وِٹکوف کا پیش کردہ امن معاہدہ قبول کرنے کی خبر ہے۔

معاہدے کی شرائط ابھی تک سامنے نہیں آ سکیں۔
اسرائیل اگر فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے تو ان سے تعلقات قائم کرنے پر کسی کو اعتراض نہیں ہوگا۔ انڈونیشین صدر

انڈونیشیا کے صدر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے،
تو اس کے ساتھ تعلقات قائم کرنے پر کسی کو اعتراض نہیں ہوگا
روئٹرز کے مطابق پوٹن نے امن معاہدے کے لئے اپنی شرائط بتا دی ہیں

یوکرین، جورجیا اور مالدووا سمیت تمام سابق سوویت ریاستیں نیوٹرل رہیں گی اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ انہیں نیٹو کی ممبرشپ نا دی جائے۔ یعنی نیٹو کا مشرق کی طرف پھیلاؤ مکمل طور پر روک دیا جائے گا۔