کینیڈا کا بڑا سفارتی فیصلہ: بھارت کو G7 سمٹ میں مدعو کرنے سے انکار

کینیڈا نے جی سیون (G7) سمٹ میں بھارت کو دعوت نامہ بھیجنے سے انکار کر دیا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی میں ایک اہم موڑ سمجھا جا رہا ہے۔
جاپان کے قریب امریکی فوجی طیاروں کی غیر معمولی سرگرمی – وجہ تاحال نامعلوم

جاپان اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں امریکی ملٹری طیاروں کی بڑی تعداد میں نقل و حرکت دیکھی جا رہی ہے۔
یوکرین-روس جنگ: کس کے حق میں ہونا چاہیے؟ جواب: کسی کے بھی نہیں، بس تماشائی بنیں

ایک قاری نے سوال کیا: "پالش کا دھندہ انٹرنیشنلی مندا پڑا ہے، روس یا یوکرین میں سے کس کے چمکانے ہیں؟” جواب میں ایک حقیقت پسندانہ اور فلسفیانہ انداز اپنایا گیا:
کیا بھارت اگلے دس سال میں ففتھ جنریشن لڑاکا طیارہ بنا پائے گا؟ تجزیاتی نظر

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بھارت اگلے دس سال میں اپنا پانچویں نسل کا لڑاکا طیارہ (Fifth Generation Fighter Jet) تیار کر لے گا۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی بھارت یہ ہدف حاصل کر سکے گا؟
کیا روس یوکرین کے بڑے حملے کا بدلہ لے گا؟ ماہرین کا جواب: "یقینی طور پر، لیکن نوعیت ابھی غیر واضح

یوکرین کے حالیہ تاریخی حملے کے بعد سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال یہ ہے: "کیا روس بدلہ لے گا؟” اس سوال کا سادہ جواب یہ ہے: جی ہاں، روس بدلہ ضرور لے گا۔
یوکرین کا تاریخی حملہ: روس کے 10 بمبار طیارے تباہ، کئی شدید نقصان کا شکار

یوکرین کے گزشتہ روز کیے گئے بڑے پیمانے کے فضائی حملے میں روس کے کم از کم 10 اسٹریٹیجک بمبار طیارے تباہ ہو چکے ہیں۔
خبر: خواجہ آصف نے پی پی 52 سمبڑیال کی فتح پاک فوج کے نام کر دی۔۔!!

روس کا بڑا ڈرون حملہ: یوکرین پر 500 سے زائد خودکش ڈرونز بھیج دیے گئے

روسی فوج نے یوکرین کے خلاف جنگ میں شدت لاتے ہوئے تقریباً 500 خودکش ڈرونز یوکرینی علاقوں کی جانب روانہ کیے ہیں۔
جی جی بھائی نے بلکل درست فرمایا
