اب تحریک کی قیادت جیل سے کروں گا“ – عمران خان کا قوم کے نام فیصلہ کن پیغام

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اڈیالہ جیل سے ایک ولولہ انگیز اور فیصلہ کن پیغام جاری کرتے ہوئے ملک گیر احتجاجی تحریک کی قیادت جیل سے خود کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک میں "جنگل کا قانون” نافذ ہو چکا ہے، جہاں تحریک انصاف کے لیے تمام […]

مقدس مہینے میں قرآن نہ دینے والی پولیس، مگر نشہ فراہم کرنے والے تھانے؟ مشتا ق احمد خان کا جیل سے چونکا دینے والا انکشاف

اسلام آباد: سینیٹر مشتا ق احمد خان نے اڈیالہ جیل سے ایک سخت پیغام میں پولیس اور حکومتی نظام پر گہری تنقید کی ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ اُنہیں مقدس مہینے ذوالحج کے دوران گرفتار کیا گیا، اور جب انہوں نے تھانہ کوہسار میں قرآن مجید مانگا تو اسلام آباد پولیس نے مہیا کرنے […]

کائنات کا پراسرار راز — نہ بلیک ہول، نہ نیوٹرون اسٹار!

ماہرینِ فلکیات نے زمین سے تقریباً 3,000 نوری سال کے فاصلے پر ایک ایسا عجیب و غریب فلکیاتی جسم دریافت کیا ہے جو نہ بلیک ہول ہے، نہ نیوٹرون اسٹار — بلکہ کچھ بالکل نیا، جو طبیعیات کے قوانین کو چیلنج کر رہا ہے۔ یہ جسم اتنا بھاری ہے کہ نیوٹرون اسٹار نہیں ہو سکتا، […]

"پاپولر کون؟ عوام فیصلہ کر چکی، باقیوں کو صرف ڈر ہے

حالیہ دنوں کچھ سروے رپورٹوں نے یہ ثابت کرنے کی سرتوڑ کوشش کی کہ قوم کی دھڑکن اب کسی وردی میں دھڑکتی ہے، لیکن بدقسمتی سے یہ سروے شاید کسی ایسی عوام سے کیے گئے جو زمین پر رہتی ہی نہیں۔ اصل عوام تو جلسوں میں نعرے لگاتے، جیلوں سے خط پڑھتے، اور ووٹ کے […]

کراچی جیل سے فرار: "129 قیدی اب بھی مفرور، 24 گھنٹے میں لوٹ آئے تو سزا میں نرمی دی جائے گی” — وزیر داخلہ سندھ

کراچی کی ایک جیل سے حالیہ فرار کے واقعے کے بعد اب تک 129 قیدی مفرور ہیں، جب کہ صوبائی حکام نے قیدیوں کو 24 گھنٹے کے اندر واپسی کی صورت میں سزا میں نرمی دینے کی پیشکش کر دی ہے۔ سندھ کے وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: "اگر فرار ہونے […]

علیمہ خان کا الزام: "سکندر سلطان راجہ کی مدت ختم، مگر انہیں الیکشن مینجمنٹ کے لیے بٹھایا گیا ہے”

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما علیمہ خان نے موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ان کی آئینی مدت ختم ہو چکی ہے، لیکن پھر بھی انہیں عہدے پر محض الیکشن مینجمنٹ کے لیے برقرار رکھا گیا ہے۔ علیمہ خان کا کہنا تھا کہ آئینی طور […]