یوکرین کے گزشتہ روز کیے گئے بڑے پیمانے کے فضائی حملے میں روس کے کم از کم 10 اسٹریٹیجک بمبار طیارے تباہ ہو چکے ہیں۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق 6 TU-95 بمبار مکمل طور پر تباہ اور 1 ڈیمیج ہوا، 4 TU-22 بمبار بھی تباہ کیے گئے، جبکہ ایک AN-12 کارگو طیارہ شدید نقصان کا شکار ہے جس کے مکمل تباہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تجزیہ کار اس حملے کو یوکرین کی اب تک کی سب سے کامیاب فضائی کارروائی قرار دے رہے ہیں۔

International
امریکہ اور سویڈن کے جاسوس طیارے کلیننگراڈ کے گرد مسلسل پروازیں کر رہے ہیں
روس کے مغربی علاقے کلیننگراڈ — جو ایک انتہائی اہم اسٹریٹیجک اور فوجی بیس ہے — کے اردگرد گزشتہ 48 گھنٹوں سے امریکہ اور سویڈن